
لکی مروت کے علاقے وانڈہ سیمو میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب کمانڈر حذیفہ مروت کو ہـلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دیگر دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن جاری ہے۔