
بنوں کے علاقے سرہ درگہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی
خفیہ اطلاع پر پاک فوج نے خوارج سے منسلک عناصر کے خلاف کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران ایک خو د کش خوارجی نے موٹر سائیکل رکشہ لیڈ کرنے والی فوجی گاڑی سے ٹکرا دیا۔
لیڈ کرنے والی فوجی گاڑی میں کمامڈنگ آفیسر لیفٹینینٹ کرنل صاحبزادہ گل فراز موجود تھے جن کے شہید ہونے کی اطلاع ہے-
دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
آپریشن تاحال جاری ہے۔ ابھی تک پانچ خوارج جہنم واصل کیے جانے کی اطلاع ہے